16,803
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
'''والٹیئر''' (1694–1778) (Voltaire) ایک روشن خیال [[فرانسیسی]] فلسفی تھا۔ [[انسانی حقوق]] کے شعور اور [[انقلاب فرانس]] کے لیے اس کا کردار بہت اہم ہے۔ وہ ایک شاعر، ناول نگار، ڈرامj نگار اور تاریخ دان بھی تھا۔
اپنے نظریات کی خاطر اسے کئی دفعہ جیل بھی جانا پڑا۔ اس کے یہی نظریات انقلاب [[فرانس]] کی بنیاد بنے۔ ﺍﭨﮭﺎﺭﮬﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﮐﮯ ﺍﺱ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻃﻨﺰ ﻧﮕﺎﺭ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻃﻮﻓﺎﻧﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﺴﺮ ﮐﯽ ﺟﯿﺴﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﻨﯿﺪﺋﮯ ﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻌﺾ ﻣﻌﺰﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻢ ﺍﺷﺨﺎﺹ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﻃﻨﺰ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﺍ۔ ﻭﮦ ﺯﺑﺎﻥ ﻗﻠﻢ ﮐﯽ ﻗﻮﺕ ﺳﮯ ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﻨﺎﻟﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﻧﮩﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﻭ ﻗﻠﻢ ﮐﯽ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺩﺷﻤﻦ ﺑﻨﺎﻟﯿﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺻﻠﯽ ﻧﺎﻡ ﻓﺮﺍﻧﮑﻮﻣﺎﺭﯼ ﺁﺭﻭﮮ ﺗﮭﺎ۔ 21 ﻧﻮﻣﺒﺮ 1694 ﮐﻮ [[
== حوالہ جات ==
|