"تغلق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,185 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
دور حکومت 1320ء سے 1413ء تک

[[ہندوستان]] میں [[خلجی]] خاندان کے بعد سلطان [[غیاث الدین تغلق]] نے [[دہلی]] پر تغلق خاندان کی حکومت قائم کی۔ یہ خاندان 1413ء تک حکمران رہا۔ اور اس کے بعد [[سید خاندان]] برسراقتدار آیا۔ سلاطین تغلق کے نام یہ ہیں۔

* [[سلطان غیاث الدین]] 1320 تا 1325ء

* [[سلطان محمد تغلق]] 1325ء تا 1351ء

* [[سلطان فیروز شاہ]] 1351ء تا 1389ء

* [[سلطان تغلق شاہ]]

* [[ابوبکر بن ظفر خان|سلطان محمد شاہ]]

* [[سلطان نصیر الدین سکندر شاہ]]

* [[سلطان نصیر الدین محمود شاہ]] 1389ء تا 1413ء

تغلق خاندان کے دو بادشاہ زیادہ نامور ہوئے ہیں۔ [[محمد تغلق]] ایک سخت گیر حاکم تھا۔ متعصب مؤرخوں نے اس کو پاگل کہا ہے مگر یہ درست نہیں ۔ اس نے چند غلط اور ناممکن العمل اقدام ضرور کیے۔ مثلا پایۂ تخت دہلی سے [[دولت آباد]] منتقل کیا۔ [[خراسان]] اور [[چین]] پر ناکام حملہ کیا۔

محمد تغلق کے زمانے میں مشہور عرب سیاح [[ابن بطوطہ]] [[ہندوستان]] آیا ۔ اور نوبرس یہاں رہا۔ [[فیروز شاہ تغلق]] اس خاندان کا سب سے ممتاز بادشاہ گزرا ہے جو بہت دیندار اور منصف مزاج تھا۔ تمام زندگی رفاہ عامہ کے کاموں اور علم کی ترویج و ترقی میں کوشاں رہا۔ بے شمار ہسپتال ، مساجد ، یتیم خانے ، سرائیں اور مدارس قائم کیے۔ بے کاری کو دور کرنے کی خاطر دریاؤں پر پل بندھوا کر ملک میں نہریں کھدوائیں تاکہ زراعت بڑھے۔ اور عوام خوشحال ہوں۔ سخت سزائیں ، منسوخ کردیں۔ فرویز شاہ کے بعد خاندان تغلق کا زوال شروع ہوا۔ اور 1398ء میں [[امیر تیمور]] نے رہی سہی طاقت کا خاتمہ کردیا۔ تیمور جاتے وقت خضر خاں کو نائب بنا کر چھوڑ گیا۔ گو آخری بادشاہ محمد تغلق نے جلد ہی دہلی پر دوبارہ قبضہ کر لای۔ لیکن 1413ء میں اس کی وفات کے بعد تغلق خاندان کا بالکل خاتمہ ہوگیا۔ تغلق عہد کی ایک قابل قدر خصوصیت یہ ہے کہ [[دکنی]] زبان پر شمالی ہند کی زبان کا مستقل اور نمایاں اثر اسی دور میں ہوا۔
==سلاطین تغلق ==
{| width=100% class="wikitable"
! style="background-color:#F0DC88" width=17% | لقب
! style="background-color:#F0DC88" width=17% | نام
! style="background-color:#F0DC88" width=7% | شاسنکال

|align="center"|
{{Nastaliq|[[سلطان غیاث الدین تغلق شاہ]] ‎}}
|align="center"|
{{Nastaliq|غازی ملک}}
|align="center"|1320 تا 1325ء

|align="center"|
{{Nastaliq|[[سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ ]]‎}}
|align="center"|
{{Nastaliq|ملک فخر الدین}}
|align="center"|1325ء تا 1351ء

|align="center"|
{{Nastaliq|[[سلطان فیروز شاہ تغلق]]}}
|align="center"|
{{Nastaliq|ملک فیروز ابن ملک رجب}}
|align="center"|1351ء تا 1388ء

|align="center"|
{{Nastaliq|[[سلطان غیاث الدین تغلق شاہ دوم]]}}
|align="center"|
{{Nastaliq|تغلق خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ }}
|align="center"|1388ء تا 1389ء

* |align="center"|
{{Nastaliq|[[ابوبکر بن ظفر خان|سلطان محمدابو بکر شاہ]]}}
|align="center"|
{{Nastaliq|ابو بکر خان ابن ظفر خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ}}
|align="center"|1389ء تا 1390ء

|align="center"|
{{Nastaliq|[[سلطان محمد شاہ]]}}
|align="center"|
{{Nastaliq|محمد شاہ ابن فیروز شاہ}}
|align="center"|1390ء تا 1394ء

|align="center"|
{{Nastaliq|[[سلطان علاءالدین سکندر شاہ]] ‎}}
|align="center"|
{{Nastaliq|ھمایوں خان}}
|align="center"|1394ء

|- style="background:yellow"
* |align="center"|
{{Nastaliq|[[سلطان نصیرناصر الدین محمود شاہ تغلق]] 1389ء تا 1413ء‎}}
|align="center"|
{{Nastaliq|محمود شاہ ابن محمد شاہ}}
|align="center"|1394 - 1412/1413

|- style="background:orange"
|align="center"|
{{Nastaliq|[[سلطان ناصر الدین نصرت شاہ تغلق]]‎}}‎
|align="center"|
{{Nastaliq|نصرت خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ}}
|align="center"|1394 – 1398

|colspan=4 align="middle"| [[سید خاندان]] نے تغلق خاندان کو ہٹا دیاـ

*دہلی سلطنت دو حصوں میں بٹ گیاـ ایک '''مشرقی''' حصہ جو کہ ''سنتری رنگ'' کے خانے واضع کیا گیا ہے اور اس کا دارالحکومت '''[[فیروزآباد]]''' تھاـ
**دوسرا '''مغربی''' حصہ جو کہ ''پیلے رنگ'' کے خانے واضع کیا گیا ہے اور اس کا دارالحکومت '''[[دہلی]]''' تھاـ

[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]
گمنام صارف