"حسین بخش جاڑا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{wikify}}
 
===تعارف===
ممتاز شعیہ عالم دین و مفسر قرآن علامہ حسین بخش جاڑا جہاں ایک بہترین استاد تھے وہاں بلند پایہ خطیب اور مصنف بھی تھے جہاں تک ان کی تصانیف کا تعلق ہے ان میں سر فہرست قرآن مجید کی تفسیر جو تفسیر انوار النجف کے نام سے بلند پایہ تفاسیر میں ایک منفرد مقام کی حامل ہے اور ان کی تفسیرِ قرآن انہیں ہمیشہ زندہ رکھے گی تفسیر چودہ جلدوں پر مشتمل ہے، اس کے بعد اٹھائیس مجالس پر مشتمل ایک مبسوط کتاب اور تحقیقاتی کتاب مجالس مرضیہ کے نام سے صاحبان ذکر و فکر کے لئے سیرابی نطق و لب کا سامان مہیا کرتی ہے ان کی تیسری تصنیف جو بہت زیادہ شہرت کی حامل ہے اس کا نام اصحاب الیمین ہے اس کے علاوہ ایک اور اہم تصنیف امامت و ملوکت کے نام سے صاحبان شعور کے لئے سرچشمہ بصیرت اور اسلام میں شخصی مطلق العنانیت کے خلاف جہاد کی حیثیت رکھتی ہے-<br />