"ممالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 27:
***Infraclass [[Marsupialia]]
***Infraclass [[Placentalia]]
}}'''ممالیہ''' یا '''پستانیہ''' {{دیگر نام|انگریزی=mammals}} ایسے [[حیات|جانداروں]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[فقاری جاندار|فقاریہ]] ہوتے ہیں اور ان کے [[مادہ]] شریک میں [[پستان]] پائے جاتے ہیں جس سے وہ اپنے [[بچوں]] کو [[دودھ]] پلاتے ہیں نیز ان میں اور پرندوں اور رینگنے والے جانوروں میں بالوں اور چار خانوں والے دل اور کان کی درمیانی ہڈی کا بھی فرق ہوتا ہے اس گروہ سے تعلق رکھنے والے جاندار کے دماغ کا ایک خاص حصہ ہوتا ہے جو جسم کے درجہ حرارت کو قابو رکھتا ہے۔ اسی پستان کے رکھنے کی خصوصیت کی وجہ سے ان کو پستانیہ بھی کہا جاتا ہے جبکہ اس کی جمع پستانیے کی جاتی ہے۔ انگریزی میں mammalia کے لیے مناسب اردو متبادل، پستانیان آتا ہے۔
 
ان میں زیادہ تر حیوانات سبزی خور Herbivorus ہوتےہیں،کچھ گوشت خور Carnivores اورکچھ ہمہ خور Omnivores ہوتےہیں۔