"زیبرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 6:
* گریویز زیبرے
 
میدانی زیبرے ایک خاص علاقے گراس لینڈ میں بھی پائے جاتے ہیں جو [[افریقہ]] کے ملک [[تنزانیہ]] میں کثرت سے ملتے ہیں۔ یہ زیبرے گھاس کے میدانوں میں رہتے ہیں۔ اس کے دوڑنے کی رفتار بھی خاصی تیز ہوتی ہے اس کی سیاہ داری [[انسان]] کے فنگر پرنٹس کی مانند ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں دراصل زیبرا گدھے کی طرح کھلتی مار کر اپنا دفاع کرتے ہیں ان کی شکل و صورت گھوڑے جیسی ہوتی ہے تانیہ پتلی ہوتی ہیں زیبی کی نسل معدوم ہونے کے قریب ہے۔<ref>ماہنامہ ہمدرد نونہال، اپریل 2019</ref>
 
== حوالہ جات ==