"افغان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''افغان''' مختلف معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے مثلاً
* کوئی بھی چیز جس کا بنیادی طور پر [[افغانستان]] سے تعلق ہو مثلاً افغان لوگ، افغان خوراک، افغان ثقافت، افغان قالین وغیرہ
* افغانستان کے رہنے والوں کو افغان کہا جاتا ہے۔ جس میں پشتو بولنے والے اور [[فارسی]] بولنے والے دونوں شامل ہیں۔
* فارسی بولنے والے [[پشتونوں]] کے لیے افغان کا لفظ استعمال کرتے ہیں
* انیسویں صدی اور بیسویں صدی میں [[آسٹریلیا]] میں اونٹ چلانے والوں کو افغان کہا جاتا تھا
 
== افغان ==