"ضلع مہمند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, اضافہ سانچہ/سانچہ جات
ضلع مہمند کا مختصر تعارف
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شہر}}
 
ضلع مہمند صوبہ خیبر پختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔
[[تصویر:FATA Dist Mahmand.svg|تصغیر|پاکستان کے قبائلی علاقے]]
اس علاقے میں مہمند قبائل کی نسبت سے اس ضلع کا نام مہمند ہے ۔ اسکے علاوہ اہم قبائل میں خوزئی ترکزئی بائیزئی اور حلیم زئی شامل ہیں
مہمند صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا ضلع ہے۔ یہ علاقہ پٹھانوں کے [[مہمند قبیلہ]] نے آباد کیا اسی کے نام سے منسوب ہے۔
ضلع کا رقبہ تقریبا 2،296 مربع کلومیٹر ہے ، جبکہ آبادی تقریبا 5 لاکھ کے لگ بھگ ہے
شمال میں باجوڑ ایجنسی ، مشرق میں ملاکنڈ اور چارسدہ ضلع ، اور جنوب مشرق میں پشاور ضلع واقع ہے۔
مزید اس کے ساتھ ضلع خیبر جنوب میں اور افغانستان مغرب میں آتے ہیں ۔
 
ضلع مہمند کو جغرافیائی طور پر انتظامی سہولت کے لئے بالائی اور زیریں مہمند علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔۔ ایک بڑا قصبہ غالانایی اسکا ضلعی بیڈ کوارٹر ہے۔
 
ضلع مہمند سات تحصیلوں ، حلیم زئی ، پینڈیالی ، صافی ، اپر مہمند ، بارنگ گھر ، یکاغنڈ اور امبر اتمان خیل میں منقسم ہے۔منگول مرزا
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}