"پنجاب سٹیڈیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
'''پنجاب سٹیڈیم''' [[لاہور]]، [[پاکستان]] میں واقع ایک فٹ بال کا میدان ہے۔ یہ فٹ بال کے علاوہ دوسرے کھیلوں کے مقابلوں کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ یہ سٹیڈیم [[2003ء]] میں 220 [[ملین]] [[پاکستانی روپے]] کی لاگت میں تعمیر ہوا۔ اس سٹیڈیم میں 64000 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور اس منصوبے کا ڈیزائن و تعمیر خلیل الرحمن اینڈ ایسوسی ایٹس نے مکمل کی۔ [[پاکستان فٹبال فیڈریشن]] کا مرکزی دفتر بھی اس سٹیڈیم سے ملحقہ ایک عمارت میں واقع ہے۔ حال ہی میں اس سٹیڈیم میں اے ایف سی صدارتی کپ [[2007ء]] کے کئی مقابلے منعقد ہوئے۔ محمد عیسیٰ پہلے کھلاڑی تھے جنھوں نے یہاں منعقد کسی بھی عالمی مقابلے میں پہلا گول کیا۔ یہ گول انھوں نے 18 جون [[2005ء]] کو [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے مابین ایک فٹ بال میچ میں کیا۔<br/>
== بیرونی روابط ==
* [http://www.pff.com.pk/Venue.htm پنجاب سٹیڈیم کی معلومات و تصاویر] {{wayback|url=http://www.pff.com.pk/Venue.htm |date=20070928140941 }}
 
{{لاہور}}