"کتاب ابواب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Add 1 book for verifiability (20210203)) #IABot (v2.0.8) (GreenC bot
سطر 1:
{{قدیم مصری مذہب}}
 
'''کتاب ابواب''' (Book of Gates) ایک قدیم مصری جنازہ متن ہے جو [[جدید مملکت مصر]] کے دور کی ہے۔<ref>{{cite book|title=The Ancient Egyptian Books of the Afterlife|year=1999|url=https://archive.org/details/ancientegyptianb00horn|first=Erik|last=Hornung|language=German|others=David Lorton (translator)|publisher=Cornell University Press}}</ref>
یہ حالیہ میت کی روح کے اگلی دنیا میں جانے کے راستے کو بیان کرتی ہے۔ روح کو مختلف مراحل میں ابواب (دروازوں) کے سلسلے سے گزرنا ہوتا ہے۔ ہر دروازہ ایک مختلف دیوی سے منسلک ہے اور میت کو دورازے سے گزرنے لے لیے دیوی کو پہچاننا ضروری ہوتا ہے۔