"دعا (مسیحیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Add 1 book for verifiability (20210203)) #IABot (v2.0.8) (GreenC bot
سطر 2:
'''دعا''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: תְּפִלָּה تلفظ: ''تفیلہ''، {{lang-gr|proceuchomai}}، یعنی ایک طرح کی مسیحی [[نماز]]) مسیحیت کا ابتدا سے اہم جز رہی ہے اور [[یہودیت]] و [[اسلام]] کی طرح اسے انفرادی و اجتماعی دونوں طریقے پر انجام دیا جا سکتا ہے۔ مسیحیت میں دعا [[خدا باپ|باپ یعنی خدا]] اور تثلیث کے اقانیم یعنی [[ابن اللہ|بیٹا]] اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] سے رابطہ کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ دعا اجتماعی طور پر بھی انجام دی جا سکتی ہے جس کی معروف مثال [[عشائے ربانی]] ہے اور انفرادی بھی۔<ref name=Geldart108>{{cite book|title=Examining Religions: Christianity Foundation Edition |first=Anne |last=Geldart |year=1999 |isbn=0-435-30324-4 |page=108}}</ref> عشائے ربانی اس طریقے پر انجام دیا جاتا ہے جو [[متی کی انجیل]] میں [[یسوع مسیح]] سے مروی ہے اور جس طرح انہوں نے اپنے پیروکاروں کو سکھایا تھا۔<ref name=Geldart108/> مسیحیوں کے نزدیک دعا کے معنی "خدا سے بات چیت/گفتگو" کرنے کے ہیں۔ دعا [[خدا باپ|باپ یعنی خدا]] سے [[ابن اللہ|بیٹا]] یعنی [[یسوع مسیح]] کے نام میں اور [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کی رہنمائی میں ادا کی جاتی ہے۔ دعا 24 گھنٹوں میں وقت بھی انفرادی اور اجتماعی طور سے کی جا سکتی ہے۔
 
یسوع مسیح نے اپنے شاگردوں کو جو [[دعائے ربانی]] سکھائی تھی وہ تمام [[کلیسیا]]ؤں میں معتبر سمجھی جاتی ہیں۔ تاہم کچھ دعائیں ایسی بھی ہیں جو محض چند کلیسیاؤں میں معتبر خیال کی جاتی ہیں مثلاﹰ "[[سلام اے مریم]]"، یہ دعا محض [[کاتھولک کلیسیا]] میں معتبر ہے۔ نیز ہر کلیسیا کی اپنی مخصوص دعائیں ہوتی ہیں۔ چنانچہ کلیسیاؤں کے درمیان میں دعاؤں کے اس اختلاف سے تقرب الہی کے ذرائع میں تنوع پیدا ہو گیا۔<ref>{{cite book|title=Prayer: A History|url=https://archive.org/details/prayerhistory00zale|author= Philip Zaleski, Carol Zaleski|year= 2005|publisher=Houghton Mifflin Books|isbn=0-618-15288-1}}</ref>
 
== حوالہ جات ==