"لزبوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
Add 1 book for verifiability (20210203)) #IABot (v2.0.8) (GreenC bot
سطر 77:
لفظ '''لیزبین''' (نسوانی ہم جنسیت) کی ایک معنی '''[[صافو]]''' کی نظموں سے ماخوذ ہیں جو جزیرہ لزبوس پر پیدا ہوئی تھی۔ جس نے دوسری عورتوں کے بارے میں انتہائی جذباتی مواد لکھا ہے۔
 
اسی تعلق کی بنا پر لزبوس اور خاص طور پر [[اریسوس]] شہر جو [[صافو]] کا مقام پیدائش ہے لیزبین سیاح اکثر اس کا دورہ کر رہے ہیں۔<ref>{{cite book |last=Carolyn |first=Bain |coauthors=Clark, Michael; Hannigan, Des |authorlink= |title=Greece |url=https://archive.org/details/isbn_9781740594707 |publisher=[[Lonely Planet]] |year=2004 |pages = 568–570[https://archive.org/details/isbn_9781740594707/page/568 568]–570 |isbn=1-74059-470-3}}</ref>
جزیرہ لزبوس کے ایک گروہ نے "لیزبین" جو کے مقامی لوگوں کا [[نام آبادی]] ہے بطور نسوانی ہم جنسیت گروہوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک قانونی درخواست دی تھی۔ جس میں درخواست گزار کا کہنا ہے یہ "توہین" ہے اور دنیا بھر میں ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر کے انہیں ذلیل کیا جا رہا ہے۔<ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7376919.stm Lesbos islanders dispute gay name]</ref><ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/7520343.stm Lesbos locals lose lesbian appeal]</ref>