"اسلامی تعطیلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
اسلامی تعطیلات وہ دن ہیں جن میں دین [[اسلام]] کے پیروکار کسی اہم واقعہ کی یاد میں خوشی یا غمی مناتے ہیں، عید الفطر اور عید الاضحیٰ 2 مشہور اسلامی تعطیلات ہیں۔ اسلامی تعطیلات عام طور پر ہجری تقسیم کے حساب سے منائی جاتی ہیں۔
 
==مشہور اسلامی تعطیلات کی فہرست: ==
*عید الاضحیٰ (10 ذوالحجہ)
*عید الفطر (یکم شوال)