"ڈوگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
ڈوگر جٹ قبائل کی گوت ہے اور یہ پاکستان پنجاب اور انڈیا دونوں ملکوں میں موجود ہیں پاکستان میں یہ مسلمان قبیلہ ہے اور انڈیا میں ہندو مت اور سکھ مت کو مانتے ہیں ۔
<nowiki>{{صفائی|date=مئی 2020}}</nowiki>
 
ڈوگر پنوار اور چوہان جاٹوں کی نسل سے ہیں ۔ کچھ ڈوگر جیسے متڑ ڈوگر چھینہ ڈوگر پنوار ونش سے ہیں اور کچھ ڈوگر جیسے بنائچ ڈوگر رچھا ڈوگر وغیرہ چوہان کی نسل سے ہیں ۔
 
ڈوگر جنگجو قبیلہ ہے اور یہ گوجروں میں بھی موجود ہے ۔ ڈوگر جسمانی طور پر طاقت ور جٹ مانے جاتے ہیں اور لا قانونیت کے لیئے مشہور ہیں ۔
 
<ins>ڈوگر ایک مسلمان ترک قبیلہ ہے جو آج کل زیادہ تر ، پاکستان اور ترکی کے خطے میں ڈوگر اور (آرتوکِدس) دونوں ناموں سے جانا جاتا ہے .ڈوگر قبیلہ 24 ترکی اوغوز قبائل میں سے بوزاک ونگ سے تعلق رکھنے والے عے خان کے قبائل میں سے ایک تھا ، محمود کاشگری کے مطابق اوغوز قبائل میں یہ اٹھارہوہ سب سے بڑا قبیلہ تھا۔ظہیر ـوـ دولا آرتُک جس کے بیٹوں نے بعد میں سلطنت کی بنیاد رکھی اور آرتُکِدس سلطنت کے نام سے حکمرانی کی کا تعلق ڈوگر قبیلے سے تھا۔ سلطنت عثمانیہ کے دور میں ڈوگر قبیلے کے کچھ لوگ ترکی سے برصغیر ہجرت کر گئے تھے اور ہندوستان آزاد ہونے پر بہت بڑی تعداد میں ہجرت کر کے پاکستان آگئے۔</ins>