"برہمو سماج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:نئی ہندو مذہبی تحریکیں+زمرہ:نئی مذہبی تحریکیں
سطر 52:
| footnotes =
}}
 
'''برہمو سماج''' ({{lang-bn| ব্রাহ্ম সমা}}، ''برہمو شوماج'') ایک [[ہندو اصلاحی تحریک]] ہے۔ اس تحریک یا فرقہ کے بانی [[رام موہن رائے]] 1774ء میں بمقام بردوان ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے چھوٹی عمر میں [[عربی زبان|عربی]] اور [[فارسی]] پڑھ لی [[سنسکرت]] [[بنارس]] میں پڑھی۔ پندرہ برس کی عمر میں انہوں نے بت پرستی کے خلاف [[بنگالی زبان]] میں پمفلٹ شائع کرنے شروع کر دیے۔ ان کی دلیل یہ تھی کہ بت پرستی ویدوں میں نہیں ہوتی۔ [[توحیدیت|توحید]] کے پرچار کی وجہ سے رام موہن رائے کو اپنے والد اور گھر سے الگ ہونا پڑا۔ اس کے بعد انہوں نے انگریزی، فرانسیسی، لاطینی، یونانی اور عبرانی زبانیں پڑھیں تمام مذاہب کی مقدس کتب کا غور کیا۔ ان کا ذریعہ معاش سرکاری ملازمت تھی 39 سال کی عمر میں ملازمت سے سبکدوش ہو گئے اور [[کلکتہ]] میں سکونت اختیار کر لی۔ اور اپنے مذہبی خیالات کی اشاعت شروع کر دی۔ انہوں نے مذہبی کتب کا سنسکرت انگریزی اور بنگالی میں ترجمہ کیا۔
 
سطر 62 ⟵ 61:
 
== نظریات ==
ان کے خیالات 1830ء کے امانت نامے میں مندرجہ ذیل الفاظ میں قلمبند ہیں: ”پرستش اسی ذات کی ہونی چاہیے جو غیر فانی ہے، جس کا پتا تلاش سے نہیں ملتا، جو تغیر سے محفوظ ہے اور جو تمام کائنات کو پیدا کرتی اور قائم رکھتی ہے۔“<ref name="حوالہ 1" />
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{بنگالی نشاۃ ثانیہ}}
 
[[زمرہ:بنگالی نشاة ثانیہ]]
[[زمرہ:بھارت کی مذہبی تنظیمیں]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1828ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بنگالی نشاة ثانیہ]]
[[زمرہ:ہندو تحریکیں اور تنظیمیں]]
[[زمرہ:بھارت میں واقع ہندو تنظیمیں]]
[[زمرہ:کولکاتا میں ہندومت]]
[[زمرہ:نئی مذہبی تحریکیں]]
[[زمرہ:نئی ہندو مذہبی تحریکیں]]
[[زمرہ:ہندو تحریکیں اور تنظیمیں]]
[[زمرہ:ہندوستان میں 1828ء کی تاسیسات]]