"حلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:File:Aleppo at night11.jpg|300px|thumb|left|حلب شہر کا رات کا منظر]]
حلب {{دیگر نام|عربی = حلب | انگریزی = Aleppo }} شمال مغربی [[شام]] کا ایک پرانا اور مشہور شہر ہے جو قدیم زمانے میں۔ بہت بڑا تجاری مرکز تھا۔ [[بغداد]] جانے والے تجارتی قافلے یہیں سے ہو کر جاتے تھے۔ ایک ہزار سال قبل مسیح میں بھی اس کو خاص اہمیت حاصل تھی۔ [[بازنطینی]] عہد حکومت نے اس کو بڑی ترقی دی۔ ساتویں صدی میں اس پر عربوں نے قبضہ کیا۔ دسویں صدی میں یہ پھر بازنطینیوں کے قبضہ میں چلا گیا۔ گیارہویں صدی کے آخر میں اس پر سلجوق [[ترک]] قابض ہوگئے۔ 1124ء میں [[صلیبیوں]] نے اس کا محاصرہ کر لیا۔ 1183ء میں [[سلطان صلاح الدین ایوبی]] نے اس پر قبضہ کرکے اس کو خوب مضبوط کیا۔ 1260ء میں اس میں [[ہلاکو خان]] اور 1401ء میں۔ [[امیر تیمور]] نے قبضہ کیا۔ 1517ء میں پھر [[عثمانی]] ترکوں کے قبضہ میں آیا۔ چند سال اس پر [[مصر]] کا بھی تسلط رہا۔ یہاں ریشمی اور سوتی کپڑے کے کارخانے ہیں۔ کسی زمانے میں یہاں کا آئینہ بہت مشہور تھا۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/حلب»