"ماحولیاتی نسائیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:نسوانیت
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:نسائیت
سطر 2:
 
== بھارت میں ماحولیاتی نسوانیت ==
[[فائل:Dr. Vandana Shiva DS.jpg|تصغیر|ڈاکٹر وندنا شیوا]]
[[بھارت]] میں [[وندنا شیوا]] نے کافی سرگرمی سے [[چپکو تحریک]] ([[1974ء]]-[[1977ء]]) میں حصہ لیا اور اس نسوانی تحریک کو آگے کیا۔ ان کے مطابق عورتوں کا [[ماحولیات]] سے گہرا تعلق ہے۔ لہٰذا اس تحریک میں عورتوں کا پودوں سے چمٹ جانا اور ان کے کاٹے جانے کو روکنا اس بات سے جڑا ہے کہ ماحولیاتی خرابی کس طرح عورتوں کی مصیبتوں میں اضافہ کا سبب بنتی ہے جیسے کہ چارہ اور ایندھن کی تکالیف کا مسلسل اضافہ ہونا۔ یہ تحریک بنیادی طور پر [[گڑھوال]] علاقے میں جنگلات کی کٹائی کے خلاف شروع ہوئی تھی۔<ref name = TA>
Dr M V Lakshmi Devi, Dr S Suatha, Dr B Ramaiah, P Venkata Ramana, “Social Structures, Issues and Policies”, Pg 147, Telugu Akademi, Hyderabad, 2016. </ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{نسوانیت}}
 
[[زمرہ:شعور ماحولیات]]
[[زمرہ:ماحولیاتی تحریکیں]]
[[زمرہ:ماحولیاتی تحاریک]]
[[زمرہ:ماحولیاتی تحریکیں]]
[[زمرہ:نسائیت]]