"غزوہ خیبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: sh:Bitka kod Hajbara |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 29:
== جنگ ==
یہودیوں نے عورتیں اور بچے ایک قلعے میں اور سامانِ خورد و نوش و دیگر سازوسامان ایک اور قلعہ میں رکھ دیا اور ہر قلعہ پر تیر انداز تعینات کر دیے جو قلعہ میں داخلہ کی کوشش پر تیروں کی بارش کر دیتے تھے۔<ref> مغازی جلد 2 صفحہ 637 </ref> مسلمانوں نے پہلے پانچ قلعوں کو ایک ایک کر کے فتح کیا جس میں پچاس مجاہدین زخمی اور ایک شہید ہوئے۔ یہودی رات کی تاریکی میں ایک سے دوسرے قلعے تک اپنا مال و اسباب اور لوگوں کو منتقل کرتے رہے۔ باقی دو قلعوں میں قلعہ قموص سب سے بنیادی اور بڑا تھا اور ایک پہاڑی پر بنا ہوا تھا۔ حضور {{درود}} نے باری باری حضرت ابوبکر {{رض مذ}} ، حضرت عمر {{رض مذ}} اور حضرت سعد بن عبادہ {{رض مذ}} کی قیادت میں افوج اس قلعہ کو فتح کرنے کے لیے بھیجیں مگر مسلمان کامیاب نہ ہو سکے۔<ref>تاریخ ابنِ کثیر جلد 3</ref> پھر حضور {{درود}} نے ارشاد فرمایا کہ 'کل میں اسے علم دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں۔ وہ شکست کھانے والا اور بھاگنے والا نہیں ہے۔ خدا اس کے دونوں ہاتھوں سے فتح عطا کرے گا'۔ یہ سن کر اصحاب خواہش کرنے لگے کہ یہ سعادت انہیں نصیب ہو۔ اگلے دن حضور {{درود}} نے حضرت [[علی]] کرم اللہ وجہہ کو طلب کیا۔ صحابہ کرام نے بتایا کہ انہیں
== نتائج ==
|