"ویکیپیڈیا:دیوان عام (متفرقات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏نکات: - کچھ مزید مسائل
سطر 396:
کئی صارفین کی طرف سے آن لائن میٹ کا شدید اصرار ہے۔ اور چونکہ گزشتہ کئی برسوں سے اردو ویکیپیڈیا کا کوئی اجلاس نہیں ہوا ہے اور بظاہر یہ ممکن بھی نظر نہیں آتا۔ لیکن آنلائن میٹ اپ ضرور کیا جا سکتا ہے۔<br>
آپ تمام سے گزارش ہے کہ میٹ اپ کی تاریخ طے کر لی جائے اور ذیل میں نکات بھی درج کیے جائیں تاکہ ان پر گفتگو ہو سکے۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 08:13، 8 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
یہ میل ملاپ گوگل میٹ پر ہوگا۔ شامل ہونے کے لئے [https://meet.google.com/mkb-eawn-cjs یہاں] کلک کریں۔
 
=== تاریخ ===
* جمعہ 12 فروری بوقت 10 بجے رات (بھارتی معیاری وقت)۔ اگر آپ اس تاریخ اور وقت سے متفق نہیں ہیں تو اپنی سہولت کے وقت کا تعین کریں۔)