"راج کپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
ہندوستان'''راج کےکپور''' نامور(ولادت: اداکار '''شری شتی ناتھ کپور'''، 14 دسمبر 1924ء - وفات: 2 جون 1988ء) بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور [[بالی وڈ|بھارتی سینما]] کے ہدایت کار۔کار تھے۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ فلموں میں ’کلیپ بوائے‘ کے طور پر اپنی فنی زندگی کا آغاز کرنے والے '''راج کپور''' نے نہ صرف اپنے والد [[پرتھوی راج کپور]] کی فنی وراثت کے دباؤ میں اپنا تخلیقی سفر طے کیا بلکہ اس میں اپنے لیے ایک مقام کی تراش خراش بھی کر ڈالی۔ شروع ہی سے بغیر کسی تعصب اور بغض کے مقبول عام انداز کو اختیار کرکے وہ چار دہائیوں تک فلم کے افق پر اداکار اور ہدایت کار کے طور پر راج کرتے رہے۔
 
بھارت کے علاوہ روس اور مشرق وسطیٰ تک دیکھے جانے والا یہ فنکار گو میٹرک کے امتحان میں فیل ہو گیا تھا لیکن آج ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں سینیما پر موضوع تحقیق کا درجہ اختیار کر چکا ہے۔
سطر 61 ⟵ 62:
[[زمرہ:بھارتی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:بھارتی ہندو]]
 
[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]