حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 25:
آداب،
 
[[ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء]] کا موضوع محض خواتین نہیں بلکہ لوک ریت بھی ہے اور لوک ریت میں وہ تمام مضامین شامل ہیں جن کا تعلق لوک سے ہے اور اسی تھیم میں لوک ثقافت بھی شامل ہے۔ [[شان (گلوکار)]] گلوکار ہے اور موسیقی ثقافت کا حصہ ہے۔ اسی وجہ سے شان کو مسابقہ کی [https://meta.wikimedia.org/wiki/Feminism_and_Folklore_2021/List_of_Articles#Articles_missing_(by_language) فہرست مضامین] میں موسیقی عنوان کے تحت شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اور {{سنیے|Bigbukhari}} صاحب ایک بار مسابقہ کی مکمل تفصیل اور اس کی نوعیت کا کو ملاحظہ کریں گے۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 06:47، 10 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])