"غضیف بن حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

35 بائٹ کا ازالہ ،  2 مہینے پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
<sup>بالا نوشت متن</sup>'''غضیف بن حارث''' آپ ثمالی اور شامی صحابی ہیں۔<br>
غضیف بن حارث کا شجرہ نسب یہ ہے۔ ابو اسماء غضيف بن الحارث زنیم الثمالی اور کہا گیاالسكونی اوربعض ازدی کہتےہیں۔ کنیت ابو اسماء ہے<ref>أسد الغابہ المؤلف:، عز الدين ابن الأثير الناشر: دار الفكر - بيروت</ref> ان کا شماراہل حمص میں ہے ۔سب لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ یہ ثمالی ہیں پس یہ ازدی بھی ہونگےکیونکہ ثمالہ قبیلۂ ازد کی ایک شاخ ہےاوربعض لوگ ان کا نام غطیف بیان کرتے ہیں
حضور انور کے زمانہ میں پیدا ہوئے،حضور سے بیعت کی بعض لوگوں نے آپ کو تابعی کیا مگر قوی یہ ہے کہ آپ صحابی ہیں۔