"سیکسومنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32:
* شراب اور دوسری نشہ آور چیزوں کا استعمال
* پہلے سے موجود نیند میں بولنے اور چلنے کا رویہ
== قانونی مقدمات ==
 
برطانیہ میں ایک شخص 200 سے زائد بار جنسی زیادتی کا مرتکب ہوا لیکن جب اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گی۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق لارنس بیریلی نامی 35سالہ ملزم نے ایک خاتون کو ستمبر 2011ءسے اکتوبر 2012ء کے دوران بار بار زیادتی کا نشانہ بنایا، تاہم اس نے عدالت میں بتایا کہ وہ سیکسومنیا (Sexsomnia) نامی بیماری کا شکار ہے جس کی وجہ سے وہ خود کو اس شرمناک کام سے روک نہیں پاتا۔
ملزم نے عدالت میں یہ بھی کہا کہ بیماری کی وجہ سے اسے یاد بھی نہیں رہتا کہ اس نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے یا نہیں۔خاتون نے بھی عدالت میں بتایا کہ ”ملزم نے مجھے کئی بار بتایا تھا کہ وہ اس بیماری کا شکار ہے۔گزشتہ شریک حیات سے علیحدگی کے بعد میری ملزم سے دوستی ہو گئی اور دوستی کے آٹھ ماہ بعد اس نے پہلی بار مجھ سے جنسی زیادتی کی۔ ہر بار جب میں زیادتی کے بعد اس کے متعلق دریافت کرتی تو وہ کہتا کہ مجھے کچھ یاد نہیں کہ کیا ہوا تھا۔ بالآخر جب مجھے یقین ہو گیا کہ میں اسے اس حرکت سے نہیں روک سکتی تب میں نے پولیس کو اطلاع دے دی۔“ رپورٹ کے مطابق عدالت نے گزشتہ روز طویل ٹرائل کے بعد ملزم کا بیماری کے متعلق موقف تسلیم کرتے ہوئے اسے بری کر دیاہے.<ref>https://dailypakistan.com.pk/28-Oct-2017/667794</ref>
[[زمرہ:نیند کے عارضے]]