"املى كے فوائد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''املى نوع انسانى كے لئے ايك قدرتى تحفہ:'''
[[فائل:Tamarindus_indica_pods.JPG|تصغیر|'''املى''']]
اِملی جسے فارسی میں تمرِہندی اور انگریزی میں Tamarind کہتے ہیں ، شِفابخش ، غذائیت سے بھر پُور سيم كى پھليوں كى شكل كا كھٹا ميٹھا ايك پھل ہے ۔ املى كا پھل اپنے حسن ذائقہ اور بے شمار فوائد كى وجہ سے دنیا بھر ميں كھا يا جاتا ہے۔ اس کے نئے پتے اپریل ، مئی کے مہینے میں نکلتے ہیں۔ دنیا کے اکثر ممالک میں اس کی کاشت کی جاتی ہے۔ املى كونوع انسانى كے لئے قدرت كا عظيم تحفہ كہا جاسكتاہے۔

۔<ref>{{Cite web|url=https://www.webmd.com/diet/health-benefits-tamarind#1|title=https://www.webmd.com/diet/health-benefits-tamarind#1|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
'''املى كا استعمال :'''
املی کے درخت کی پتیوں ، پھلیوں ، چھال اور لکڑی کے استعمال کی وسیع اقسام ہیں۔ املی ایشیاء ، جنوبی اور وسطی امریکہ ، افریقہ اور دنيا كے ديگر ممالك میں ذوق وشوق كے ساتھ كھايا جاتا ہے ۔املى چٹنیوں، کینڈیوں ، سالنوں اور بہت سے مشروبات میں ڈال كر استعمال كيا جاتا ہے۔سردی ہو یا گرمی ، اِملی ہر موسِم میں استعمال کی جاتی ہے نیزکھانوں میں ذائقہ بڑھانے کے لئے سمجھئے اِملی ہر گھر کی اہم ضرورت ہے۔ اس سے اَچار(Pickle) ، مُربّہ اور چٹنی وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ املی کا مزاج خُشک اور سَرْد ہے۔ اس کا گُودا ، بیجوں کا مَغز اور اُوپر کا چھلکا بھی شِفائی اثرات سے مالا مال ہے املی کے مغز اور گُودے کو دواؤں (Medicines) میں استعمال کیا جاتا ہے۔