"دمیلی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دامیلی''' ایک [[داردی زبانیں|داردی زبان]] ہے۔ [[پاکستان]] کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے ضلع [[چترال]] کی وادی [[دومیل]] میں اس کے لگ بھگ 5،0007،000 متکلمین ہیں۔
 
وادی دومیل یا دامیل [[دریائے چترال]] کی مشرقی سمت میں [[دروش]] سے دس میل کے فاصلے پر میرخانی قلعے سے [[آرندو، پاکستان|آرندو]] پاس کی سڑک کے قریب واقع ہے۔
 
دامیلی اب بھی کچھ دیہاتوں میں بولی جاتی ہے اور روزمرہ کی زندگی میں بچے بھی سیکھتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ [[پشتو زبان|پشتو]] کو دوسری زبان کی حیثیت سے بولتے ہیں اور کچھ [[کھوار زبان|کھوار]] اور [[اردو]] بھی بولتے ہیں۔
 
دمیلی زبان داردی لسانی گروہ کی کُنڑی شاخ کی ایک زبان ہے ۔ اس زبان میں حال ہی میں قرآن مجید کا ترجمہ بھی لکھا گیا ہے اور فورم فارلینگویج انیشیٹیوز کے تعاون سے مقامی سطح پر اس زبان میں ذخیرہ الفاظ، قاعدہ، بول چال اور بعض دوسری کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ (رازول کوہستانی)