"الف شفق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, درستی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
| website = {{URL| www.elifshafak.com | ElifShafak.com}}
}}
'''ایلف شفق''' (([[ترکی زبان|ترکی]]: Elif Şafak)) (ولادت: [[25 اکتوبر]] [[1971ء]]) ایک تُرک [[مصنف]]ہ، [[کالم نگار]] اور [[ناول نویس]] ہیں۔<ref name="elbookar.com">[http://www.elbookar.com/2016/02/Alif-Shafak.html نبذة عن الكاتبة إليفایلف شافاقشفق - البوكر- تحميل كتب وروايات<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ان کی چودہ کتابیں شائع ہوئی ہیں جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مشہور ناول [[عشق کے چالیس قوانینچراغ (ناول)|عشق کے چالیس قوانین]] ہے جس نے [[ترکی]] میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا رکارڈ قائم کیا۔ الیفایلف شافاقشفق [[ترکی زبان|ترکی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔ ان کی کتابوں کا تیس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
 
== ولادت اور تعلیم ==
الیفایلف شفق کی ولادت [[25 اکتوبر]] [[1971ء]] کو [[ستراسبورگ|ستراسبرگ]]، [[فرانس]] میں ہوئی۔<ref>http://ktaab.com/authors/إليفایلف-شافاقشفق/</ref> جب وہ ایک سال کی تھیں تبھی ان کی والدین میں جدائی ہو گئی۔ اس وجہ سے ان کی پوری تربیت اور پرورش ان کی ماں  شفق اتیمان نے کی۔ انھوں نے سیاست کے موضوع پر ترکی کی میڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی سے بی۔ اے۔ اور اسی جامعہ سے مطالعات نسواں پر ایم۔ اے۔ اور پی ایچ ڈی کی ہے۔
 
== ذاتی زندگی ==
سطر 25:
 
== تصنیفات ==
الیفایلف شافاقشفق ایک مصنفہ اور ناول نویس ہونے کے ساتھ ساتھ کالم نگار بھی ہیں۔ ان کی چودہ کتابیں شائع ہو چکی ہیں، جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مقبول ناول [[عشق کے چالیس قوانینچراغ (ناول)|عشق کے چالیس قوانین]] ہے جس کے نام [[ترکی]] کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا رکارڈریکارڈ ہے۔
ایلف شفق کے ناول دی فورٹی رولز آف لو کے [[ہما انور]] کے کیے گئے اردو ترجمہ [[چالیس چراغ عشق کے]]کو [[پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز]] نے 2017 میں [[کمال فن ایوارڈ]] سے نوازا۔ <ref>http://pal.gov.pk/pr-2019-03-20//</ref>
 
== حوالہ جات ==