"لفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  10 سال پہلے
م
r2.7.2) (روبالہ ترمیم: hif:Sabd; cosmetic changes
م (r2.6.4) (روبالہ جمع: kk:Сөз)
م (r2.7.2) (روبالہ ترمیم: hif:Sabd; cosmetic changes)
لفظ ، [[عربی]] زبان کا [[کلمہ]] ہے اور اسکے معنی بنیادی طور پر خارج کرنے، نکالنے، پھینکنے وغیرہ کے آتے ہیں اور اسی سے اسکا وہ [[لسانیاتی]] مفہوم نکالا جاتا ہے جس میں یہ بکثرت [[زبان]]{{زیر}} [[اردو]] میں مستعمل ہورہا ہے یعنی [[منہ]] سے خارج ، نکالی یا ادا کی گئی کوئی بات اور / یا اسکا [[ تحریری]] خاکہ؛ اسکا قریبی [[انگریزی]] متبادل word ہوسکتا ہے اور لفظ کی جمع الفاظ کی جاتی ہے۔ جب کوئی لفظ یعنی منہ سے خارج کی گئی کوئی [[آواز]] بامعنی ہو یا یوں کہہ لیں کہ جب اس آواز سے [[دماغ]] میں کوئی تصور یا مفہوم پیدا ہوتا ہو تو پھر ایسی صورت میں اس لفظ کو عربی و اردو قواعد کی رو سے [[کلمہ (لسانیات)|کلمہ (speech)]] کہا جاتا ہے، یہاں کلمہ کے سامنے speech کا متبادل صرف وضاحت کی خاطر درج کیا گیا ہے کہ یہی لفظ دیگر معنی بھی رکھتا ہے جیسے [[گفتگو|گفتار یا کلام]] وغیرہ؛ اور گفتگو کرنا یا مخاطب ہونے کے لیۓ جو کلام کی اصطلاح آتی ہے وہ بھی لفظ کلمہ کی طرح عربی کے کلم سے ماخوذ ہے۔
 
 
 
[[زمرہ:لسانیات]]
[[eo:Vorto]]
[[eu:Hitz]]
[[hif:WordSabd]]
[[fo:Orð]]
[[fr:Mot]]
57,466

ترامیم