"لیگنگس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ حوالہ
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
== لیگنگس ==
لیگنگس، ان کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، جن کو جسم کے نچلے حصے یعنی پیروں میں پہنا جاتا ہے۔ 1960 کی دہائی میں اس کو نئے انداز میں بنا یا گیا جس کو لچکدار، چست فٹنگ لباس کی شکل دی گئی۔ اس کو عام طور پر خواتین اپنے پیروں میں پہنتی ہیں <nowiki>''لیگ وارمر'' یا ''ٹائٹس''</nowiki> نامی کپڑے کی طرح ۔ اٹھارویں صدی میں اس کی ایک اور شکل منظر عام پر آئی، جس کو کپڑے یا چمڑے سے بنا یا گیا تھا۔ اس کو مرد حضرات زیب تن کرتے ہیں، اس کو پیر کے اوپری حصے پر لپیٹ کر ٹخنوں کے نیچے تک پہنا جاتا ہے<ref>{{Cite web|url=https://en.m.wikipedia.org/wiki/Leggings#cite_ref-1|title=https://en.m.wikipedia.org/wiki/Leggings#cite_ref-1|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>۔ انیسویں صدی میں ، لیگنگس عام طور پربچوں کے پیروں میں پہنائے جانے والے لباس کو بھی کہا جانے لگا جو جیکٹ کے رنگ کے ساتھ ملتے تھے، نیز چمڑے یا اون سے بنے ہوئے <nowiki>''لیگ ریپنگس''</nowiki> نامی کپڑے کو بھی لیگنگس کا نام دیا گیا جس کو فوجی اور ٹریپرس پہنتے تھے<ref>{{Cite web|url=https://en.m.wikipedia.org/wiki/Leggings#cite_ref-2|title=https://en.m.wikipedia.org/wiki/Leggings#cite_ref-2|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>۔ لیگنگس 1960 کی دہائی میں نمایاں طور پر خواتین کے فیشن کا حصہ بن گئی، جس کو اس وقت عموماً رقاصائیں زیب تن کیا کرتی تھیں۔ مصنوعی فائبر لائکرا جب وسیع پیمانہ پر استعمال میں آیا اور اسی طرح جب ایروبکس یعنی ورزش کرنے رواج عام ہوا تو ۱۹۷۰ اور ۱۹۸۰ کی دہائیوں میں لیگنگس کا مزید کثرت سے استعمال ہو نے لگا اور بالآخر یہ ایک عام لباس کی شکل اختیار کر گیا<ref>{{Cite web|url=https://www.merriam-webster.com/words-at-play/athleisure-words-were-watching|title=https://www.merriam-webster.com/words-at-play/athleisure-words-were-watching|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://en.m.wikipedia.org/wiki/Leggings#cite_ref-3|title=https://en.m.wikipedia.org/wiki/Leggings#cite_ref-3|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>۔
 
== تاریخ ==