"ویکیپیڈیا:دیوان عام (متفرقات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 421:
# --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 03:10، 12 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
=== نتیجہ ===
یہ ایک بہت ہی کامیاب نشست رہی جس میں کئی فعال اور سینئر صارفین نے شرکت کی۔ مندرجہ ذیل نکات پر اتفاق رائے ہوا ہے جو اس نشست کا خلاصہ بھی ہے۔
 
* 6 مارچ 2021ء کو [https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_Board_of_Trustees/Call_for_feedback:_Community_Board_seats فیڈ بیک کال] منعقد ہوگی۔ (تاریخ آگے پیچھے ہو سکتی ہے۔)
* 19 مارچ 2021ء تو شام 4 یا 5 بجے [[صارف:Drcenjary]] صاحب اسکالرس کے ساتھ ایک زوم نشست کا اہتمام کریں گے جس میں انہیں اپنے اپنے موضوع پر ویکیپیڈیا پر مضامین بنانے کی ترغیب دی جائے گی۔
* بھارتی صارفین کےدہلوی ویکیمیڈیا یوزرگروپ کی طرح پاکستانی صارفین بھی اپنا ایک گروپ تشکیل دیں اور اپنے ملک کے صارفین کے ساتھ آنلائن نشست کا اہتمام کریں تاکہ دونوں ملکوں سے اردو ویکیپڈیا کی خدمت بہتر طریقے پر ہو سکے۔
* پاکستانی صارفین بہت جلد ایک آنلائن نشست رکھیں گے۔
* [[صارف:TheAafi]] ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط کا ترجمہ اردو میں کر رہے ہیں اور مستقبل میں اسے اور بہتر بنائیں گے۔
* اپریل کے پہلے ہفتہ میں اردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین کی ایک آنلائن نشست ہو گی جس میں سب کو شرکت کے لئے مدعو کیا جائے گا اور اس میں اردو ویکیپڈیا کے اہم مسائل اور تکنیکی امور پر گفتگو ہوگی۔ نیز نئے صارفین کی تشکیل، اور ویکیپیڈیا کی ترویج پر بھی بات ہوگی۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 07:06، 14 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])