حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 209:
== منتخب مضامین ==
السلام علیکم، انگریزی ویکیپیڈیا پر [[بھارت]] اور [[حیدرآباد، دکن]] کے مضامین منتخب مضامین ہیں۔ ایسے بنیادی مضامین کو اردو پر بھی منتخب ہونا چاہیے۔ جب کبھی فراغت ہو تو ان پر آپ کام کر لیجیے گا، میں دو فلمی صفحات کو منتخب کے درجے تک لانے کی کوشش کرتا ہوں۔ --[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 11:57، 14 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])
 
 
::وعلیکم السلام! بہت ہی عمدہ رائے رکھی ہے آپ نے! میں ان شاء اللہ آگے چل کر اس معاملے میں کچھ کرنے کوشش کروں گا۔ سر دست میں ویکی منصوبہ نسوانیت و لوک ریت میں اردو کا پرچم بلند کرنے کوشش کر رہا ہوں جیسا کہ آپ [https://fountain.toolforge.org/editathons/fnf2021-ur یہاں] دیکھ سکتے ہیں۔ عجیب بات ہے کہ ہمارا مقابلہ [https://fountain.toolforge.org/editathons/fnf2021-as آسامی ویکی] سے۔ ایسے میں اگر آپ اور دیگر ساتھی بھی میرا ساتھ دیں تو میں ممنون ریوں گا، کیوں کہ تعداد میں آگے ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے یہاں سے ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا بھی ضروری جس میں ایک سے زائد کمپیٹنگ اسپرٹ کے معاونین کا میدان میں اترنا ضروری ہے۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 13:58، 14 فروری 2021ء ([[UTC|م ع و]])