"ابو القاسم خوئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
== تعلیمی مراحل ==
سید ابوالقاسم سنہ 1330 ہجری میں 13 سال کی عمر میں اپنے بھائی سید عبد اللہ خوئی کے ہمراہ [[نجف اشرف]] میں اپنے والد سے جا ملے۔ عربی ادب اور منطق سیکھنے کے بعد حوزہ علمیہ کے اعلیٰ علمی سطوح کو طے کیا۔ سید خوئی 21 سال کی عمر میں [[شیخ الشریعۂ اصفہانی]] کے [[درس خارج]] میں حاضر ہوئے اور دوسرے علوم میں بھی نامور اساتذہ سے استفادہ کیا۔ ان اساتذہ میں سے بعض کا انہوں نے اپنی عظیم 20 جلدی کاوش "[[معجم رجال الحدیث]]" میں ذکر کیا ہے۔
 
[[File:Ayatollah al-Khoi and Ali al-Sistani.jpg|thumbnail|250px|[[سید علی سیستانی]] موجودہ زعیم حوزہ علمیہ [[آیت اللہ خوئی]] سابقہ زعیم حوزہ علمیہ کے ساتھ]]
 
== حوالہ جات ==