"رام پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: رام پور، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع رام پور کا ایک شہر ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق رام پو...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:37، 22 ستمبر 2011ء

رام پور، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ضلع رام پور کا ایک شہر ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق رام پور شہر کی آبادی 281,549 نفوس پر مشتمل ہے جس میں سے 52 فیصد افراد مرد جبکہ 48 فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ رام پور کی شرح خواندگی 68 فیصد ہے۔