"چپلی کباب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 6:
 
بنیادی طور پر اسے گائے کے گوشت کیساتھ بنایا جاتا ہے لیکن وقت گزرنے کیساتھ ساتھ اسے بھیڑ، مرغی اور بکرے کے گوشت کیساتھ بھی بنایا جانے لگا ہے ۔کیونکہ بہت سے لوگ گائے کے گوشت کو کھانا پسند نہیں کرتے۔
بنگلہ دیش میں ، چپلی کباب بڑے پیمانے پر کھائے جاتے ہیں ۔خاص طور پر [[ڈھاکہ|ڈھاکہ میں]] اسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ [[عید الاضحی|عیدالاضحی کے موقع پر اسے بہت ذیادہ بنایا جاتا ہے۔]] [[رمضان]] میں [[افطار|افطاری کے]] جزو کے طور پر بھی یہ بہت زیادہ مشہور ہے۔
 
ہندوستان میں [[بھوپال]] ، [[لکھنؤ]] ، [[دہلی]] اور [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد کے]] شہروں میں اسے باقاعدہ اسٹریٹ فوڈ کے طور پر کھایا جاتا ہے۔ جہاں مسلمانوں کی آبادی کم ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://food.ndtv.com/food-drinks/chapli-kebab-1771609|title=Chapli Kebab: The Flat Minced Meat Marvel Is An Explosion of Flavours You Must Not Miss}}</ref>