"گوجرانوالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م 119.160.65.62 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم InternetArchiveBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{شہر
| نام =گجرانوالہگوجرانوالہ
| ملک =پاکستان
| طول_البلد =74.410
سطر 7:
| شہر_تصویر = Nmgc.jpg
| صوبہ =[[پنجاب، پاکستان]]
| ضلع =گجرانوالہگوجرانوالہ
| رقبہ = 3622 مربع کلومیٹر
| بلندی =231میٹر
سطر 20:
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''گجرانوالہگوجرانوالہ''' شمالی [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[پاکستان]] کا ایک صنعتی شہر ہے جو [[لاہور]] سے تقریباً [[60 (عدد)|60]] [[کلو میٹر|کلومیٹر]] دور [[پشاور]] کی جانب واقع ہے۔2017ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے ملک کا پانچوں بڑا شہر ہے اوراسکی سطح سمندر سے بلندی 231میٹر ہے۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔گوجرانوالہ کراچی اور فیصل آباد کے بعد پاکستان کا تیسرا بڑا صنعتی شہر ہے اور اس کا پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی میں حصہ 5 فیصد ہے۔
اس شہر کو پہلوانوں کا شہر کہا جاتا ہے اس شہر کے لوگ گوشت کھانے کے شوقین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں اس شہر میں سکھ مذہب کے مقدس گوردوارے بھی موجود ہیں ایمن آباد میں اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی مڑی بھی اسی شہر میں شیراں والے باغ کے قریب ہے