"آلو چاٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 1:
 
'''آلو چاٹ''' [[برصغیر|برصغیر پاک و ہند]] میں پنپنے والی ایک عوامی ڈش ہے جو [[مشرقی بھارت|مشرقی ہندوستان]] ، [[شمالی ہند|شمالی ہندوستان]] ، [[مغربی بنگال]]، شمالی ہندوستان اور بنگلہ دیش کے [[سلہٹ ڈویژن]] کے حصوں میں بھی مشہور ہے۔ [[آلو]] کو تیل میں فرائی کرکے مصالحہ اور چٹنی ڈال کر آلو چاٹ تیار کی جاتی ہے۔ بنا ابلے ہوئے آلو کے ساتھ بھی آلو چاٹ کو تیار کیا جاسکتا ہے{{حوالہ درکار|date=October 2020}} ۔ مصالحے ، لیموں کا کا عرق اور چٹنی کے ساتھ پھل بھی آلو چاٹ میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔
 
آلو چاٹ بنیادی طور پر ٹھیلوں اور ریڑھیوں کا کھانا ہے۔ اس کو ناشتے ، اضافی ڈش یا ہلکے پھلکے کھانے کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=India.|publisher=Murdoch Books|year=2010|isbn=978-1741964387|location=Sydney|pages=23}}</ref> یہ ابلے یا تلے ہوئے کٹے آلو سے بنائی جاتی ہے جس میں چاٹ مسالہ شامل کیا جاتا ہے ۔ یہ ایک ہر فن مولا ڈش ہے جس کے بہت ساری علاقائی تغیرات ہیں۔ <ref>{{حوالہ کتاب|title=Punjabi khana|last=Dalal|first=Tarla|publisher=Sanjay|year=2007|isbn=978-8189491543|location=Mumbai|pages=107}}</ref> ہندی اور اردو میں لفظ آلو انگریزی لفظ potato کا ترجمہ ہے۔ لفظ ''"چاٹ"'' ہندی اور اردو لفظ "چاٹنا" سے ماخوذ ہے. اس طرح ، آلو چاٹ کا مطلب ہے ایک آلو سے بنا ایسا ناشتہ جو اتنا لذیذ ہو کہ انگلیاں چاٹنے کو دل چاہے۔<gallery widths="200" heights="140">
فائل:Aloo_chaat_vendor,_Connaught_Place,_New_Delhi.jpg|الو چیٹ فروش ، [[Connaughtکناٹ Place,پلیس، Newنئی Delhiدہلی|کناٹ پلیس]] ، [[New Delhi|نئی دہلی]]
فائل:Alu Kabli.jpg|آلو کابلی ، ایک بنگالی الو چاٹ ، کٹے ہوئے ابلے ہوئے آلو ، چنے ، ٹماٹر ، کھیرا ، املی کی چٹنی ، بنگالی مصالحہ ، کٹی مرچ اور کالی مرچ کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
</gallery>