"جلالپور شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 47:
|footnotes=
}}
'''جلالپور شریف''' {{دیگر نام|انگریزی= Jalalpur Sharif}} [[پاکستان]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[پنجاب، پاکستان]] میں ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادن خان میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Jalalpur_Sharif&redirect=no&oldid=599269299 |title =Jalalpur Sharif|date =}}</ref>
 
== تفصیلات==
* جلالپور شریف کی مجموعی آبادی 30,000 افراد پر مشتمل ہے
* یہاں ایک سرکاری ہسپتال اور چند سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے موجود ہیں.
*جلالپور شریف کا مرکزی مقام ایک خانقاہ ہے جو سلسلہ چشتیہ نظامیہ کے عظیم بزرگ سید غلام حیدر علی شاہ جلالپوریؒ نے قائم کی تھی اس خانقاہ سے منسلک ایک دینی تعلیمی ادارہ ہے جس کا نام جامعہ حیدریہ فضل العلوم ہے
* جلالپور کو سکندرِاعظم کی یادگار کی وجہ سے تاریخی اہمیت دی جاتی ہے.
* علاقہ شمال کی طرف سے خوبصورت پہاڑوں اور جنوب سے دریائے جہلم سے وابستہ ہے.