"بھیکاجی کاما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''بھیکاجی کاما''' {{دیگر نام|انگریزی=Bhikaiji Cama}} کی پیدائش بمبئی میں ہوئی تھی، جسے اب [[ممبئی]] کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق ایک متمول پارسی گھرانے سے تھا۔ ان کے والد سراب فرام جی پٹیل اور والدہ جیج بائی پٹیل شہرت یافتہ وکلاء اور تجارت پیشہ شخصیات تھے۔ یہ لوگ پارسی طبقے میں بھی بااثر تھے۔ بھیکاجی کاما کا طرۂ امتیاز یہ ہے کہ [[1907ء]] میں [[جرمنی]] میں اس وقت کے عارضی طور پر آزاد ہندوستان کے پرچم کو بلند کیا تھا۔ اس طرح بیرونی زمین میں ملک کا جھنڈا لہرانے والی وہ ملک کی اولین شخصیت تھیں۔ اس نقشے میں ہرے، پیلے اور لال رنگ تھے۔ ہرے رنگ میں آٹھ کنول کے پھول تھے۔ پیلے رنگ کے ساتھ سنسکرت میں لفظ [[وندے ماترم]] تھا۔ جب کہ لال رنگ میں [[ہلال]] اور چمکتا سورچ شامل تھا۔ اس طرح کا ترنگا یہ اس وقت آزاد ہند کی علامت اور موجہمجوزہ جھنڈا تھا، جو جدید آزاد بھارت کے چھنڈے سے کافی مختلف ہے۔<ref name="YājñikaSheth2005">{{cite book|author1=Acyuta Yājñika|author2=Suchitra Sheth|title=The Shaping of Modern Gujarat: Plurality, Hindutva, and Beyond|url=https://books.google.com/books?id=wmKIiAPgnF0C&pg=PA152|year=2005|publisher=Penguin Books India|isbn=978-0-14-400038-8|pages=152–}}</ref>
[[File:Flag of India 1907 (Nationalists Flag).svg|thumb|220px|[[جرمنی]] میں [[1907ء]] میں لہرایا گیا بھارت کا پرچم]]