"غار ثور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Mecca 9.jpg|left|250px|غارِ ثور]]
[[مکہ]] معظمہ کی دائیں جانب تین میل کے فاصلے پر ثور پہاڑ میں واقع ہے۔ رسول نے {{درود}} مکہ معظمہ سے [[مدینہ]] منورہ[[ ہجرت]] کی تو تین دن تک یہاں قیام کیا ۔ [[قرآن]] میں ہجرت کا بیان کرتے ہوئے جس غار کا ذکر کیا گیا ہے وہ یہی ہے۔ آپ {{درود}} کے ساتھ جناب [[حضرت ابوبکر صدیق]] بھی تھے۔ اسی لیے انہیں یار غار کہتے ہیں۔