"اختر انصاری اکبر آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از مہاجر > مہاجر قوم (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م خودکار: درستی املا ← گذر؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 34:
| students =
}}
'''اختر انصاری اکبر آبادی''' (پیدائش: [[15 اگست]]، [[1920ء]] - وفات: [[18 اگست]]، [[1985ء]]) [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] کے نامور [[شاعر]]، افسانہ نگار، [[نقاد]] اور ادبی جریدے [[نئی قدریں (جریدہ)|نئی قدریں]] کے مدیر تھے۔
 
== حالات زندگی ==
اختر انصاری اکبر آبادی [[15 اگست]]، [[1920ء]] کو [[آگرہ]] (اکبر آباد)، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="وفیات">ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، [[اردو سائنس بورڈ]] لاہور، 2006ء، ص 113</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 584</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/7497 اختر انصاری اکبر آبادی، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref>۔ ان کا اصل نا م محمد اختر ایوب تھا۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد انہوں نے پہلے [[کراچی]] اور پھر حیدرآباد، سندھ میں سکونت اخٹیار کی۔ [[1956ء]] میں [[حیدرآباد، سندھ]] سے [[نئی قدریں (جریدہ)|نئی قدریں]] کے نام سے ادبی جریدہ جاری کیا۔ ان کے شعری مجموعوں میں '''کیف و رنگ، جام و رنگ، جام نور، دل رسوا، غم فردا، منظر جاں، لب گفتار، نالہ پابندِ نے، نئی راہ گزر،گذر، نئی رہگذر نئی کہکشاں، لسان العصر''' اور '''فردوس نغمہ''' کے نام شامل ہیں، جبکہ افسانوی مجموعوں میں '''ہوس کار''' اور '''زندگی کے رُخ'''،نثری کتب میں '''مفکر مہران، ادبی رابطے لسانی رشتے (مضامین)، ذکر ان کا باتیں ان کی (تذکرہ)، سبدِ چیں (شعرا کا تعارف و انتخاب)، نظریات (تنقید)، جمالِ آگہی (تنقید)، مضامین (تنقید)، نگارشات (مضامین)''' اور '''شاہ عبد اللطیف: حیات اور شاعری''' شامل ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
=== شاعری ===
# منظر جاں
# لبِ گفتار
# نغماتِ لطیف
# کیف و رنگ
# نالہ پابندِ نے
# جام و رنگ
# جامِ نو
# نئی رہگذر نئی کہکشاں
# سرور جاں
# غم فردا
# لسان العصر
# دل رسوا
# فردوس نغمہ
 
=== افسانے ===
# ہوس کار
# زندگی کے رُخ
# ٹیڑھی زمین
سطر 63:
# نظریات
# جمالِ آگہی
# مضامین
# شاہ عبد اللطیف: حیات اور شاعری
# مفکرِ مہران
 
=== مضامین ===
* ادبی رابطے لسانی رشتے
* اکبر اِس دور میں
* نگارشات