"نسائیت کی دوسری لہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{نسائيتنسائیت کناری|}}
'''نسائیت کی دوسری لہر''' نسائیتی تحریک اور فکر کے اس عہد کا نام ہے جو انیسویں صدی کی چھٹی دہائی میں ریاستہائے متحدہ امریکا میں شروع ہو کر ساری دنیا میں پھیلی۔ ریاستہائے متحدہ امریکا میں یہ لہر انیسویں صدی کی آٹھویں دہائی تک چلی۔ بعد ازاں یہ ایک بین الاقوامی تحریک کی شکل اختیار کر گئی جو کہ یورپ اور ایشیا میں مضبوط تھی جیسا کہ ترکی اور اسرائیل میں جہاں یہ اسی کی دہائی میں اور دوسرے ممالک میں یہ مختلف وقتوں میں شروع ہوئی۔ پہلی لہر کی توجہ زیادہ تر حقوق رائے دہی کی تحریک اور قانونی رکاوٹوں کو دور کرنے کی طرف تھی تاکہ صنفی تضاد ختم ہو سکے۔ جیسا کہ حق رائے دہی، جائیدادجائداد کے حقوق وغیرہ، جب کہ دوسری لہر نے بحث کو وسیع کیا اور نئے معاملات جیسا کہ جنسیت، خاندان، کام کی جگہ، افزائش کے حقوق، ڈی فیکٹو امتیازات اور سرکاری قانونی امتیازات کو اس تحریک میں شامل کیا۔ نسائیت کی دوسری لہر نے گھریلو تشدد اور جنسی زیادتی کے مسائل کی طرف بھی توجہ دلائی۔ اس کے علاوہ زبردستی کی خطرناک صورت حال اور طلاق کے قوانین میں تبدیلی کے حوالے سے کام کیا۔ کئی تاریخ دان نسائیت کی دوسری لہر کے، ریاستہائے متحدہ امریکا میں اسی کی دہائی کے اوائل میں عورت کی صنف کے جنسیت اور فحش نگاری جیسے معاملات پر لڑائیوں اندرون نسائیت اختلافات کے ساتھ ختم ہونے کا اشارہ کرتے ہیں اور نوے کی دہائی کے اوائل میں نسائیت کی تیسری لہر کے دور کا آغاز بتاتے ہیں۔
 
 
شمالی امریکا میں نسائیت کی دوسری لہر دوسری جنگ عظیم کے بعد عورتوں کی نئی خانگی زندگی کے خلاف تاخیری ردعمل کے طور پر سامنے آئی۔