"کال گرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Portrait_of_Xaviera_Hollander_looking_naughty.jpg|thumb|rightleft|[[زیویئرا ہولینڈر]] ایک سابق کال گرل، میڈم اور مصنفہ ہے۔|alt=[[زیویئرا ہولینڈر]] ایک سابق کال گرل، میڈم اور مصنفہ ہے۔]]
 
'''کال گرل''' {{دیگر نام|انگریزی=Call girl}}، جسے '''خاتون ایسکارٹ''' بھی کہا جاتا ہے، ایک [[جنسی ملازم]]ہ ہے جو اپنا پیشہ عوام الناس کے آگے استفادے کے لیے نہیں پیش کرتی ہے، اور نہ ہی وہ کسی قحبہ خانے جیسے ادارے کے لیے کام کرتی ہے، حالاں کہ اس کی خدمات ایک [[ایسکارٹ ایجنسی]] ممکن ہے کہ کام میں لائے۔<ref>{{cite news|url=https://www.theguardian.com/society/2015/feb/27/most-sex-workers-jobs-health-education-charities-survey|title=Most sex workers have had jobs in health, education or charities – survey|first=Diane|last=Taylor|date=27 فروری 2015|work=The Guardian}}</ref><ref name=BBC>[http://news.bbc.co.uk/1/hi/magazine/7819984.stm "Is the number of trafficked call girls a myth?"]. [[بی بی سی نیوز]]. (9 جنوری 2009)</ref> اس خاتون سے اس کی جسمانی خدمت حاصل کرنے کے لیے گاہک کو ایک اپائنٹمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے، جو عمومًاایک [[ٹیلی فون نمبر]] پر کال کر کے ممکن ہو سکتا ہے۔ دنیا کے کئی حصوں میں کال گرل لڑکیاں اپنی خدمات مختصر اشتہارات کے طور پر رسائل اور انٹرنیٹ پر دیتی ہیں۔ یہ کسی ایسکارٹ ایجنسی کے ذریعے بھی ممکن ہے۔ ایسکارٹ ایجنسی کے معاملوں کے [[بھڑوا|بھڑوے]] بھی دیکھا کرتے ہیں۔ کال گرل '''کال کی اسیر''' ہو سکتی ہیں، جب گاہک ان کے مقام پر پہنچ سکتے ہیں یا پھر وہ '''کال پر رواں''' ہو سکتی ہیں، جب وہ گاہکوں سے ملاقات کرنے اور اپنی خدمات کے لیے ان کے یہاں پہنچتی ہیں۔ کچھ [[فحش اداکار]]ائیں بھی ایسکارٹ کے طور پر کام کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ <ref>{{cite web|title=When porn stars become escorts: Lucrative new trend could also be risky|author=Dickson, EJ|date=23 فروری 2014|url=https://www.salon.com/2014/02/24/when_porn_stars_become_escorts_lucrative_new_trend_could_also_be_risky/}}</ref>