"بادشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بادشاہ بجانب زمرہ:شاہی حکمران
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جنسی پیشے
سطر 1:
'''بادشاہ''' ایک [[ریاست]] کا حکمران ہوتا ہے جس کو اس [[ریاست]] کے تمام اختیارات حاصل ہیں۔ اس قسم کی حکومت کو [[بادشاہت]] کہی جاتی ہے۔ حکمران اگر عورت ہو تو [[ملکہ]] کہلاتی ہے۔ [[بادشاہت]] میں عموماً بادشاہ کی اولاد اس کے جانشین ہوتی ہیں، جن کو [[ولی عہد]] کہلاتے ہیں۔ بادشاہ کے انتقال کے بعد اُن میں سب سے بڑا بادشاہ ہو جاتا ہے۔
== بادشاہ اور شہنشاہ ==
بادشاہ اور [[شہنشاہ]] میں فرق ہوتا ہے۔ بادشاہ کی طاقت عموماً شہنشاہ سے کم ہوتی ہے۔ کیونکہ بادشاہ کسی ایک ملک کا [[شاہ]] ہوتا ہے، حالانکہ شہنشاہ کی حکومت ایک سے زیادہ (ملکوں کے مجموعے) پر ہوتی ہے۔ مثلاً [[سعودی عرب]] کا بادشاہ ہوتا ہے کیونکہ وہ صرف سعودی عرب پر حکومت کرتا ہے۔ لیکن [[مغل]] شہنشاہ ہوتے تھے کیونکہ وہ کئی ممالک ([[بھارت]]، [[پاکستان]]، [[افغانستان]]،[[بنگلہ دیش]] وغیرہ) پر حکومت کرتے تھے۔ بادشاہ کا [[مملکت]] پر اور شہنشاہ کا [[سلطنت]] پر قابو ہوتی ہے۔ ہر شہنشاہ ایک بادشاہ ہوتا ہے، لیکن ہر بادشاہ ایک شہنشاہ نہیں ہوتا۔ جیسے ہر [[رسول]] ایک نبی ہوتا ہے، لیکن ہر [[نبی]] ایک رسول نہیں ہوتا۔ اور اسی طرح ہر پولیس ایک انسان ہوتا ہے لیکن ہر انسان ایک پولیس نہیں ہوتا۔
 
[[فائل:Aurangzeb_reading_the_Quran.jpg|تصغیر|بائیں|شہنشاہ اورنگزیب]]
سطر 13:
{{زمرہ کومنز|Kings}}
 
[[زمرہ:شاہیجنسی حکمرانپیشے]]
[[زمرہ:شاہان]]
[[زمرہ:شاہی القاب]]
[[زمرہ:شاہی حکمران]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]