"کارگل جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
5 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 36:
 
==== بھارتی جنرل کش پال کا اعتراف ====
بھارتی فوج کے سابق جنرل [[کشن پال]] نے اعتراف کیا ہے کہ کارگل جنگ حقیقت میں بھارت نے نہیں جیتی۔ [[نئی دہلی]] میں بھارتی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کارگل جنگ میں فارمیشن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ کشن پال کا کہنا تھا کہ 1999 میں کارگل جنگ میں527 فوجیوں کی جانیں ضائع ہوئیں اور بھارت نے علاقہ واپس حاصل کر لیا تھا۔ انہوں نے کہا ”میرے خیال میں جنگ میں اتنی جانیں ضائع ہونے کو کامیابی نہیں کہا جاسکتا“۔ کشن پال نے کہاکہ جنگ میں بھارت نہ صرف میدان جنگ میں بلکہ سفارتی محاذ پر بھی ناکام رہا۔<ref>[{{Cite web |url=http://newsurdu.net/2010/05/30/india-60/ |title=نیوز اردو کا موقع] |access-date=2011-02-03 |archive-date=2010-06-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100612065851/http://newsurdu.net/2010/05/30/india-60/ |url-status=dead }}</ref>
 
==== بھارتی فوجی ٹریبونل کا کارگل جنگ کی تاریخ دوبارہ لکھنے کا حکم ====