"گرمائی وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: ko:일광 절약 시간제
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
اس کا خیال 1784ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکہ]] کے بانیوں میں سے ایک [[بینجمن فرینکلن]] سے پیش کیا۔
 
اس پر پہلی بار [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران [[جرمنی]] نے عملدرآمد کیا اور 30 اپریل 1916ء سے یکم اکتوبر 1916ء کے درمیان پہلی بار گڑھیاںگھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کی گئیں۔ اس کے فورا بعد [[برطانیہ]] نے 21 مئی سے یکم اکتوبر 1916ء تک اسے اپنایا۔ 19 مارچ 1918ء کو امریکی کانگریس نے [[امریکہ]] میں دھوپ بچاؤ وقت کی منظوری دی۔
 
[[پاکستان]] نے [[2002ء]] میں دھوپ بچاؤ وقت کو آزمایا تاہم پھر اسے کچھ عرصے کے لیے موقوف کر دیا گیا۔ [[15 اپریل]] [[2009ء]] کو ملک میں ایک مرتبہ پھر اسے آزمایا گیا۔ ابتدائی طور پر اسے [[30 ستمبر]] تک جاری رہنا تھا لیکن بعد ازاں اس میں ایک ماہ کی توسیع کر کے [[31 اکتوبر]] تک کر دیا گیا۔
سطر 18:
* [[نہار]]
* [[روشنیروزی]]
* [[بین الا قوامی خط تاریخ]]
 
[[زمرہ:دن]]