"حوالدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا اضافہ ،  1 مہینہ پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
[[تصویر:Indian Army Havildar.gif|تصغیر|حوالدار کا نشان]]
 
'''حوالدار''' ({{دیگر نام|انگریزی:=Havaldar )}}<ref>http://jobsalert.pk/pakistan-army-ranks-and-badges-salary-pay-scale-information/23760</ref> ہندوستان کے مغل اور مرہٹہ دور میں کسی قلعے کا نگران فوجی افسر ہوا کرتا تھا۔تھا اور [[برطانوی ہندی فوج]] میں یہ عہدہ [[نائیک]] سے اوپر کا اور سارجنٹ کے برابر ہوا کرتا تھا۔کرتا۔ یہ عہدہ آج بھی پاکستانی اور [[بھارتی فوج]] میں مستعمل ہے۔ برطانوی فوجیوں کی طرح حوالدار بھی تین لکیروں والا نشان لگاتے ہیں۔ یہ نان کمشنڈ آفیسر میں سب سے بڑا عہدہ ہےہے۔ عموماعموماً اس کے زیر کمان تین نائیک ہوتے ہیں جبکہ ایک نائیک کے زیر کمان 10 سپاہی ہوتے ہیں۔
 
حوالد حوالدار مختلف عہدوں پر متعین کیا جاتا ہے:
* کمپنی / بیٹری کوارٹر ماسٹر حوالدار (CQMH)
* کمپنی / بیٹری حوالداحوالدار رمیجرمیجر (CHM)
* رجمنٹ / بٹالین کوارٹر ماسٹر حوالدار (BQMH)
* رجمنٹ / بٹالین حوالدار میجر (BMH)
 
== حوالہ جات ==