"قحبہ گری میں بھرتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''قحبہ گری میں بھرتی''' {{دیگر نام|انگریزی=Procuring}} ان تمام طریقوں یا کوششوں کا نام ہے جن کی وجہ سے [[قحبہ گری]] میں خصوصًا عورتوں کی بھرتی کی جائے۔ انہیں جسم فروشی کی عادی اور اس پیشے کا حصہ بنایا جائے۔ قحبہ گری میں بھرتی [[بھڑوا گریبھڑوائی]] سے مختلف ہے۔ جہاں بھڑوا گریبھڑوائی میں ایک شخص کسی [[قحبہ]] کی خدمات کی اجرت یا اجرت کا حصہ کماتا ہے، وہیں قحبہ گری میں بھرتی کرنے والا کسی عورت کو اس پیشے میں داخل ہونے یا اس پیشے میں تاحیات قائم رکھنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے۔ قحبہ گری میں بھرتی کے جرم میں دولت کا حصول اصل جرم کا حصہ نہیں ہے۔ اس کے بر عکس اصل جرم تو یہ ہے کہ وہ کس طرح اپنا زور لگا کر کے کسی دوسرے شخص کو قحبہ گری پر آمادہ کر سکتا ہے یا اس شخص کو اسی پیشے میں بنے رہنے کے لیے مائل کر سکتا ہے۔ دنیا کے بیش تر قوانین کی رو سے دونوں ہی جرم ہیں اور ان دونوں جرائم کی صورتوں میں تین سے لے کر چھ سال تک قید اور / یا 10,000 امریکی ڈالر تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔<ref>[https://www.shouselaw.com/ca/defense/difference-between-pimping-and-pandering/ What’s the difference between pimping and pandering?]
</ref>
 
== مختلف ملک میں قحبہ گری میں بھرتی ==