"مرید حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
== ولادت ==
24 فروی[[1915ء1914ء]] میں کہوٹ قریش قوم کے یہ فرزند [[بھلہ|بھلہ کریالہ]] [[ضلع چکوال]] میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام عبد اللہ خان اوروالدہ کا نام غلام عائشہ تھا۔<ref>سوانح حیات غازی مرید حسین شہید،رائے محمد کمال ،شہیدان ناموس رسالت پبلیکیشنز چاہ میراں لاہور</ref>
 
== والد کا تعارف ==
چوہدری عبد اللہ خان بھلہ کے رہائشی اور نمبردار تھے۔ بڑھاپے میں ملنے والی ان کی اکلوتی اولاد یہی مرید حسین تھا۔ ابھی مرید حسین 5 سال کے تھے کہ والد کا 1919ء میں انتقال ہو گیا۔
 
== تعلیم و تربیت ==
قرآن پاک اوردینی کتب کی تدریس سید محمد شاہ خطیب جامع مسجد بھلہ سے حاصل کی۔ عام تعلیم کے لیے قریبی قصبہ کریالہ کے اینگلوسنسکرت مڈل اسکول میں داخل ہوئے مڈل پاس کرنے کے بعد گورنمنٹ ہائی اسکول چکوال سے 1930،31ء میں میٹرک کیا۔
== سلسلہ نسبت ==
 
مرید حسین کا سلسلہ نسبت پیر محمد عبد العزیز چشتی المعروف قلندر کریم [[چاچڑ شریف]] سرگودھا سے تھا۔
== ازدواجی زندگی ==
[[1935ء]] میں جب ان کی عمر 20 سال تھی ان کی شادی محترمہ امیر بانو سے ہوئی جو چوہدری خیر مہدی نمبر دار بھلہ کی ہمشیرہ تھیں اور [[1943ء]] میں فوت ہوئیں ۔