"قزلباش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[13 ویں صدی]] عیسوی میں [[اناطولیہ]] اور [[کردستان]] میں پھیلے مسلح [[اہل تشیع|شیعہ]] گروہ ''قزلباش'' کہلاتے تھے جنہوں نے بعد ازاں موجودہ [[ایران]] میں [[صفوی سلطنت]] کی توسیع میں بڑی مدد دی۔ قزلباش کا مطلب "سرخ ٹوپی والے" ہے۔ دراصل شاہ [[اسماعیل صفوی]] کے والد [[حیدر صفوی]] نے اپنے پیروؤں کے لیے سرخ رنگ کی ایک مخصوص ٹوپی مقرر کی تھی جس میں 12 اماموں کی نسبت سے 12 کنگورے تھے۔ ٹوپی کا رنگ چونکہ [[سرخ]] تھا اس لیے [[ترک زبان|ترکی زبان]] میں ان کو قزلباش یعنی سرخ ٹوپی والے کہا گیا۔ جبکہ اس ٹوپی کو صفوی "تاجِ حیدر" کہا کرتے تھے۔
انہی قزلباشوں کی نسل آج [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[آذربائیجان]]، [[پاکستان]]، [[شام]] اور [[ترکی]] تک پھیلی ہوئی ہے۔ [[پاکستان]] میں ان کی اکثریت [[اثنائے عشری]] شیعہ عقیدے سے تعلق رکھتی ہے۔ [[پاکستان]] کے ایک صدر [[یحییٰ خان|یحیٰی خان]] بھی قزلباش تھے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:افغانستان کے نسلی گروہ]]