"سب رس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
←‏وجہی پہلا انشائیہ نگار: درستی املا, درستی رموز اوقاف
سطر 85:
== وجہی پہلا انشائیہ نگار ==
 
بھارت میں ڈاکٹر جاوید شسٹ نے ”ملاوجہی"ملاوجہی" کو ”اردواردو انشائیہ کا باوا آدم قرار دیا ہے۔ہے اور اسے مونتین کا ہم پلہ ثبات کیا ہے۔ انہوں نے سب رس میں ایسے 21 حصوں کی نشان دہی کی ہے۔ہے جن کی بنا پر انہوں نے یہ لکھا:
 
” میں ملا وجہی کو اردو انشائیہ کا موجد اور باوا آدم قرار دیتا ہوں اور اس کے ان اکسٹھ انشائیوں کو اردو کے پہلے انشائیے ۔۔۔ اردو کے یہ پہلے ایسے انشائیے ہیں جو عالمی انشائیہ کے معیار پر پورے اترتے ہیں۔“