"اڈيشا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 50:
     "[[چیلیکا جھیل]]" (Chilika Lake) بھی یہیں پر واقع ہے، جو ہندوستان کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے، "بحرِ ہند" سے جڑی ہوئی ہے، جو "گیارہ سو پانچ مربع کیلومیٹر" ( square km 1,105) پر پھیلی ہوئی ہے۔
 
"[[Mahanadiدریائے riverمہاندی|مہا ندی]]" مشرقی وسطی ہندوستان کا ایک اہم دریا ہے۔ اس کا رقبہ لگ بھگ 141،600 [[مربع کلومیٹر]] (54،700 مربع میل) ہے اور اس کا مجموعی طور پر 858 کلومیٹر (533 میل) کا فاصلہ ہے۔ "مہا ندی"؛ "[[ہیرا کود ڈیم]]" کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ دریا "[[چھتیس گڑھ]]" اور اوڈیشا کی ریاستوں میں بہتا ہے۔
 
"[[نیتا جی سبھاس چندر بوس سیتو]]" •Netaji Subhas Chandra Bose Setu• (جسے "نیتا جی سیتو" بھی کہا جاتا ہے) دریائے کاٹھاجوڈی" پر ایک پل ہے جو "کٹک" میں جوڈیشل اکیڈمی کے قریب "بیلووی پوائنٹ" •Belleview Point• کو "تریشولیا" •Trishulia• سے جوڑتا ہے۔ پُل کی لمبائی 2.88 کلو میٹر ہے اور یہ اوڈیشا کا سب سے لمبا پُل ہے۔
سطر 66:
{{زمرہ کومنز|Orissa}}
 
[[زمرہ:اوڈیشا| اوڈیشا]]
[[زمرہ:1936ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:بھارت کے صوبے اور مرکزی علاقے]]