"جامع سلیمانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تعمیرات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 61:
[[فائل:سلطان سلیمان.jpg|تصغیر|قبر سلطان سلیمان اول]]
[[فائل:مقبرہ.jpg|تصغیر|سلطان سلیمان اور حورم سلطان کے مقبرے]]
مسجد کی قبلہ دیوار کی طرف سلطان سلیمان اول اور ان کی اہلیہ حورم سلطان کے الگ الگ مقبرے موجود ہیں۔ حورم سلطان کا مقبرہ ان کی وفات کے سال 1558 میں تعمیر ہوا۔ جبکہ سلطان سلیمان کے مقبرہ کی تعمیر ان کی وفات کے سال 1566 میں شروع ہوئی تھی اور یہ حورم سلطان کے مقبرے سے بڑا ہے اور اس مقبرے میں ان کی بیٹی مہریمہ سلطان اور بعد میں دو سلطانوں سلطان [[سلیمان دوم]] (1687-1791 میں حکومت کی) اور سلطان [[احمد دوم]] (1691-1796) کی قبریں بھی موجود ہیں۔
 
== متعلقہ مضامین ==